
چین اور بھارت کے درمیان واقع بھوٹان ایک خوبصورت ملک ہے۔ بُھوٹان کے بارے میں کہا جاتا ہے کےیہاں کوئی بھی بے گھر نہیں،بلکہ اگر کوئی شخص بے گھر ہو تو وہ بادشاہ کے پاس جا کرزمین حاصل کر سکتا ہے اور اپنا گھر بنا سکتا ہے۔ بُھوٹان کی آبادی صرف 8 لاکھ لوگوں پر مشتمل ہے اور ذیادہ تر کا تعلق بدھ مت مذہب سے ہے۔
بُھوٹان میں بڑی تعداد میں ہمالیہ کا پہاڑی سلسلہ موجود ہے جو بُھوٹان سے شروع ہوکر چین،نیپال اور بھارت تک پھیلا ہوا ہے۔ اور دنیا کی سب سے بڑی پہاڑی ماؤنٹ ایورسٹ بھی اسی پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے۔
مزید جانئے اس وڈیو میں!
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں