تازہ ترین

ہفتہ، 18 جنوری، 2020

ٹائی ٹینک کے وہ رازجواس کےساتھ ہی دفن ہو گئے۔


ٹائی ٹینک ایک برطانوی جہاز تھا جسے 1909سے1911 کے درمیان بنایا گیا۔ اس جہاز کی لمبائی 882 فٹ اوراونچائی 175 فٹ تھی اوراس وقت وہ دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز تھا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں؟

ٹائی ٹینک کا عملہ 900 لوگوں پر مشتمل تھا۔
ٹائی ٹینک پر 2200 لوگ سفر کر رہے تھے جبکہ حفاظتی کشتیوں پر صرف 1200 لوگ ہی سوار ہو سکتے تھے۔
ٹائی ٹینک کا ملبہ سمندر کی تہ میں 12400فٹ گہرائی میں پڑا ہوا ہے جسے 34 سال پہلے یکم ستمبر1985 میں دریافت کیا گیا۔
ٹائی ٹینک پر اس وقت کے امیر ترین لوگ سفر کر رہے تھے۔
کیا جاتا ہے کہ ٹائی ٹینک پر 35ٹن سونا موجود تھا جواس کے ساتھ ہی سمندر کی تہ میں ڈوب گیا۔
ٹائی ٹینک کے حادثے میں آخری عورت جو زندہ بچی تھی وہ 31 مئی 2009 کوانتقال کر گئی جبکہ حادثےکےوقت ان کی عمر صرف 2 ماہ تھی۔
ٹائی ٹینک کےڈوبنے کی خبرنزدیک ہی موجود ایک بحری جہاز کومل گئی تھی اوراوروہ چاہتے تو بہت لوگوں کی جان بچا سکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا کیونکہ وہ جہاز وہاں غیرقانونی شکار کر رہا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں