بڑی کمپنیاں جیسے کے گوگل،مئیکروسافٹ،ایپل اور دیگر بڑے ادارے ماحول کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ ادارے ماحول کو بہتر رکھنے کے لئے ہمیشہ مختلف اور نت نئے طریقے استعمال کرتے ہیں۔
ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لئے حال ہی میں گوگل نے ایک انوکھا طریقہ اختیار کیا جس میں وہ اپنے ہیڈ کواٹر کی لان میں اُگی ہوئی گھاس کو لان موؤر کی بجائے بکریوں سے صاف کروا رہا ہے۔ گوگل کا کہنا ہے کہ لان موؤر گیسولین کا استعمال کرتا ہے جو کہ نا صرف کاربن ڈائی گیس خارج کرتا ہے بلکہ شور بھی بہت کرتا ہےجس سے ماحول آلودہ ہوتا ہے۔
گوگل نے اس مقصد کے لئے ایک چرواہے کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں جو اپنی 200 بکریوں کو لا کر ایک ہفتے میں ساری گھاس صاف کر دیتا ہے۔
گوگل کا کہنا ہے کہ بکریوں سے گھاس صاف کروانے میں بھی اتنے ہی پیسے لگتے ہیں جتنے کہ لان موؤر سے کاٹنے میں لگتے ہیں بلکہ بکریوں سے صفائی کروانا ذیادہ بہتر ہیں کیونکہ یہ ماحول کو ذیادہ بہتر رکھتی ہیں۔
ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لئے حال ہی میں گوگل نے ایک انوکھا طریقہ اختیار کیا جس میں وہ اپنے ہیڈ کواٹر کی لان میں اُگی ہوئی گھاس کو لان موؤر کی بجائے بکریوں سے صاف کروا رہا ہے۔ گوگل کا کہنا ہے کہ لان موؤر گیسولین کا استعمال کرتا ہے جو کہ نا صرف کاربن ڈائی گیس خارج کرتا ہے بلکہ شور بھی بہت کرتا ہےجس سے ماحول آلودہ ہوتا ہے۔

گوگل کا کہنا ہے کہ بکریوں سے گھاس صاف کروانے میں بھی اتنے ہی پیسے لگتے ہیں جتنے کہ لان موؤر سے کاٹنے میں لگتے ہیں بلکہ بکریوں سے صفائی کروانا ذیادہ بہتر ہیں کیونکہ یہ ماحول کو ذیادہ بہتر رکھتی ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں