تازہ ترین

جمعرات، 10 دسمبر، 2020

سامبھر جھیل بھارت کی سب سے بڑی نمک پیدا کرنے والی جھیل

سامبھری جھیل بھارت کی سب سے بڑی نمک پیدا کرنے والی جھیل ہے جو کہ بھارت کے شہر جے پور سے 80کلو میڑ کی دوری پر واقع ہے۔
بھارت ہر سال اس جھیل سے تقریبا 2 لاکھ ٹن سے زائد نمک حاصل کرتا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں