ایک اندازے کے مطابق دنیا کی نصف سے زائد آبادی بینائی کی عینک استعمال کر رہی ہے۔اور اس میں سب سے ذیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے جو کہ 74٪ ہے۔سر فہرست ممالک میں سلوواکیا پہلے نمبر پر ہے جسکی 85٪ آبادی بینائی کی عینک کا استعمال کرتی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں