تازہ ترین

جمعہ، 18 دسمبر، 2020

سب سے خوفناک سمندری مچھلی


Fangtooth مچھلی کو اگر سمندر کی سب سے خوفناک مچھلی کہا جائے تو غلط نا ہوگا۔ اس مچھلی کی لمبائی صرف کچھ ہی انچ ہوتی ہے جبکہ اس کے دانت اس کے جسم کے لحاظ سے تمام سمندرے حیات میں سب سے بڑے اور خوفناک ہوتے ہیں۔ ان کے دانت اس قدر بڑے ہوتے ہیں کہ یہ کبھی اپنا منہ بند نہیں کر پاتی۔ فینگ ٹوتھ مچھلی سطح سمندر سے 16 ہزار فٹ گہرائی میں پائی جاتی ہے۔ یہ مچھلی صرف اندھیرے میں ہی رہنا پسند کرتی ہے اور کبھی کبھار  صرف رات کو ہے سطح سمندر پر آتی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں