تازہ ترین

پیر، 21 دسمبر، 2020

پلیٹی پس، ایک ہائبرڈ جاندار


پلیٹی پس ایک بطخ کی طرح تیرنے اور چلنے والا جانور ہے۔ بظاہر دیکھنے میں یہ ایک پرندہ نما لگتا ہے لیکن دراصل اس جاندار میں میملز کی خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں جو اسے دوسرے جانداروں سے مختلف بناتی ہیں۔ مختلف جاندارنسلوں کی خصوصیات پائی جانے کی وجہ سے اسے ایک ہائیبرڈ جاندار کہا جاتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں