بھارتی شہر ممبئی کا نام ایک ہندو دیوی ممبا کے نام پر رکھا گیا ہے۔ ہندو دیوی ممبا کا مندرممبئی کے قدیم مندروں میں سے ایک ہے۔ ممبئی پہلے بمبئی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ لیکن پھر 1995میں شیو سینا کی پارٹی جب اقدار میں آئی تو انہوں نے بمبئی کا نام تبدیل کر کے ہندو دیوی ممبا کے نام سے منسوب کر کے ممبئی رکھ دیا۔
یاد رہے کے شیوسینا بمبئی کو برطانوی استعمار کی میراث کے طور پر دیکھتی تھی اور وہ اس کا نام تبدیل کر کے اپنے ورثے کو طور پر رکھنا چاہتے تھے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں