اطالوی یونیورسٹی کے ماہرین نے حال ہی میں دریافت کیا ہے کہ DNA کو آگ لگانا اتنا آسان نہیں۔ اس تحقیق میں انہوں نے DNA کے کچھ سامپلز کو ایک کاٹن (کپڑے)پر لگایا اور اسے آگ لگا کر چیک کیا، DNA کی پرت والا کپڑا بغیر DNA والے کپڑے کی نسبت کم جلا۔
ماہرین کے مطابق یہ ریسیرچ مستقبل میں اچھے آگ بجانے والے آلات بنانے کے کام آ سکتی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں