تازہ ترین

جمعہ، 10 ستمبر، 2021

ہمارے جسم میں موجود آئرن کی تعداد

ہمارے جسم میں ایک موجود آئرن کواگر  اکھٹا کیا جائے تو ایک کیل کے برابر مقدار موجود ہوتی ہے۔آئرن ہمارے جسم کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ یہ ہمارے جسم کے سیلز تک آکسیجن کو پہنچنے میں مدد کرتی ہے اورجو غذا ہم کھاتے ہیں  اس سے انرجی حاصل کرنے میں مدد دیتی ہے۔ جسم میں 70 فیصد آئرن ہمارے خون میں ہوتی ہے جو کہ جسم کے تمام حصوں تک آکسیجن کی سپلائی کا کام کرتی ہے۔ اگر جسم سے آئرن مکمل نکل جائے تو صرف چند ہی سیکنڈ میں انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں