زندگی میں آپکو اکثر ایسے لوگ ملینگے جنہیں آپکی کامیابی پر یقین نہیں ہو گا بلکل ویسے ہی جیسے رونالڈ وین کو سٹیو جاب پر یقین نہیں تھا۔ جب ایپل لانچ ہوئی تو رونلڈ بھی اس میں شریک تھے اور ان کا کمپنی میں 10٪ کا حصۃ تھا لیکن ان کی سٹیو جاب کے ساتھ نہیں بن سکی اور انہوں نے ایپل میں اپنے شئیر 1976 میں ہی صرف 800 ڈالر میں سٹیو جاب کو واپس کر دیے جن کی اگر آج ویلیودیکھی جائے تو 200 ارب ڈالربنتی ہے. رونلڈ کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کا دکھ نہیں کہ میں نے اپنے شئیر اتنے سستے میں بیچ دیے۔ بلکہ دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ میں نے اس کنٹریکٹ کو اتنے سستے دام میں بیچ دیا جو میں نے سالوں سے سمبھال کر رکھا ہوا تھا۔ رونلڈ نے 1976 میں ایپل کے ساتھ کیا ہوا کنٹریکٹ 1990 میں صرف 500 ڈالر کا بیچ دیا جبکہ وہی کنٹریکٹ 2011 میں ایک نیلامی میں ڈیڑھ ملین ڈالرکا فروخت ہوا۔
جمعہ، 10 دسمبر، 2021
بیوقوف جس نے ایپل کے شئیرز سستے میں بیچ دیے۔
Tags
ٹیکنالوجی#
Share This
About Good Guy
ٹیکنالوجی
Tags:
ٹیکنالوجی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں